عمار یاسر ایمان سے لبریز تھے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صحیح سند کے ساتھ فرماتی ہیں:

"عمار یاسر ایمان سے لبریز تھے حتیٰ کہ ان کی ہڈیوں کے گودے تک۔"

 

یعنی عمار بن یاسر کا سارا وجود اللہ پر ایمان سے بھرپور تھا۔

 

📚 سنن ابن ماجہ، جلد 1، صفحہ 52

📚 سنن نسائی، جلد 8، صفحہ 111

📚 فضائل الصحابہ، صفحہ 50

📚 المستدرک علی الصحیحین، جلد 3، صفحہ 392

📚 مجمع الزوائد، جلد 9، صفحہ 295

 

ہیثمی کہتے ہیں:

 

✅ "روایات صحیح ہیں، اور ان کے رجال صحیح حدیث کے رجال میں سے ہیں۔"

 

📚 مجمع الزوائد، جلد 9، صفحہ 484

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1