❓ جنت کن کی خود مشتاق ہے
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا تین آدمی ایسے ھیں کہ خود جنت ان کی مشتاق ھے
۱ ۔ حضرت علی علیہ السلام
۲ ۔ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ
۳ ۔ حضرت سلمان رضی اللہ
✅ یہ حدیث صیحح الاسناد ھے لیکن بخاری اور مسلم نے اسے درج نہیں کیا
📚 المستدرک حاکم جلد جلد ۴ ح ۴۶۶۶
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam #تعلیمات_اہلبیتؑ #بدر_علی #التماس_دعا
Gallery
Tap any image to view full screen