Back to حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

حضرت عمار بن یاسر رض کی گواہی کے گروہ معاویہ باطل پر ہیں

حضرت عمار بن یاسر رض کی گواہی کے گروہ معاویہ باطل پر ہیں
حضرت عمار بن یاسر رض کی گواہی کے گروہ معاویہ باطل پر ہیں

حضرت عمار بن یاسر رض کی گواہی کے گروہ معاویہ باطل پر ہیں

ہمارا سلام ہو جنابِ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ پہ 

بسند صحیح روایت ہے کہ عبد اللہ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے جنگِ صفین کے موقع پہ جناب عمار یاسر علیہ السلام کو دیکھا ، وہ انتہائی بوڑھے ، عمر رسیدہ ، گندم گو اور لمبے قد کے تھے ۔ انہوں نے اپنے ہاتھ میں نیزہ پکڑ رکھا تھا اور ان کے ہاتھ کانپ رہے تھے ۔ 

انہوں نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے ۔ میں نے تین بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں اس علم کو لے کے قتال کیا ہے ۔ اور یہ چوتھی باری ہے ۔

اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے ۔ اگر یہ لوگ ہمیں مارتے ہوئے ہجر کی چوٹیوں تک بھی پہنچ جائیں تو میں یہی سمجھتا ہوں کہ ہمارئے مصلحین برحق ہیں اور وہ سب (ہمارئے مخالف) ضلالت پہ ہیں 

المُسند امام احمد بن حنبل ، جلد:14 ، صفحہ: 293 ، حدیث: 18786

إسناده صحيح

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2