حضرت عمار کا فرمان کہ معاویہ نور خدا کو بجھانا چاھتا ھے
*حضرت عمار کا فرمان کہ معاویہ نور خدا کو بجھانا چاھتا ھے*
حضرت عمار بن یاسر نے جنگ صفین میں تقریر کرتے ھوئے فرمایا اے مسلمانوں اگر تم دیکھنا چاھتے ھو ایسے شخص کو جس نے خدا اور رسول سے عناد رکھا ان سے جنگ کی مسلمانوں کے خلاف بغاوت کی مشرکین کی پشت پناھی کی آگاہ ھو جاؤ وہ معاویہ ھے ۔ تم لوگ اس پر لانت بھیجو، اس سے جنگ کرو کیونکہ وہ نور خدا کو بجھانا چاھتا ھے
📚 کتاب صفین ص 214
نصر بن مزاحم اسی کتاب صفین میں ایک طویل تقریر لکھتے ھیں
حضرت عمار بن یاسر نے بروز صفین عمرو عاص کو اس طرح مخاطب کرکے فرمایا
📜 رسول خدا (ص) نے مجھے بیعت شکنوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا وہ ھم کرچکے ، مجھے قاسطین ( منحرفین حق ) سے جنگ کا حکم دیا وہ تم لوگ ھو اب مارقین ( دین سے نکل جانے والے ) رہ گئے ھیں میں نہیں جانتا کہ انہیں پاسکوں گا یا نہیں ۔
اے مقطوع النسل کیا تو نہیں جانتا کہ رسول خدا (ص) نے علی علیہ السلام کے لیے فرمایا من کنت مولاہ فعلی مولاہ اللھم وال من والاہ و عاد من عادام
میرا مولا تو خدا اور رسول (ص) اور ان کے بعد علی علیہ السلام ھیں ۔ تیرا کوئی مولا نہیں
عمرو بن عاص نے جواب میں کہا اے ابویقظان ( حضرت عمار کی کنیت ) مجھے ملامت نہ کرو
📚 کتاب صفین ص 338
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیتؑ #بدر_علی #التماس_دعا #تبدیلی_ممنوع #invisibleislam
Gallery
Tap any image to view full screen