سب سے پہلا سر جو زمانہ اسلام میں کاٹ کر لے جایا گیا وہ صحابی رسول اللہﷺ حضرت عمار بن یاسر کا تھا
*اسلام میں پہلا سر جو کاٹا گیا*
سب سے پہلا سر جو زمانہ اسلام میں کاٹ کر لے جایا گیا وہ صحابی رسول اللہﷺ حضرت عمار بن یاسر کا تھا
جنگ صفین میں حضرت عمار کا سر کاٹ کر معاویہ کے پاس لایا گیا اور دو آدمی اس پر جھگڑ رھے تھے ھر ایک کہتا تھا عمار کو میں نے قتل کیا ھے ۔
📚 خلافت و ملوکیت ص 177
بنو امیہ کا یہ وطیرہ تھا وہ لاشوں کی بے حرمتی کرتے تھے جیسے حضرت علی کے گورنر عبیداللہ بن عباس کے دو بچوں کو بے دردی قتل کیا گیا ۔ بچے تو جاھلیت کے دور میں بھی نہیں مارے جاتے تھے۔
حضرت عمرو بن الحمق جو صحابی رسول اللہﷺ تھے ان کا سر کاٹ کر معاویہ کے سامنے پیش کیا گیا۔
خلیفہ اول حضرت ابوبکر کے بیٹے محمد بن ابی بکر کو شہید کر کے پھر ان کی لاش کو گدھے کع کھال رکھ کر جلا دیا گیا۔
مروان کے زمانے میں حضرت نعمان بن بشیر کا سر کاٹا گیا۔
حضرت معصب بن زبیر کا سر کاٹا گیا اور مصر میں پھرایا گیا
بنو امیہ کا مستقل طریقہ بن گیا تھا اس کے علاوہ اور بھی کئی نام ھیں۔
امام حسین علیہ السلام کا اور باقی شہیدوں کے سر کاٹ کر کربلا سے کوفہ اور کوفہ سے دمشق لے جایا گیا۔
📚 خلافت و ملوکیت ص 178
Gallery
Tap any image to view full screen