Back to حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

معاویہ کا الزام کہ جناب عمار کو علیؑ نے قتل کیا ہے کیوں کہ وہ انہیں جنگ میں کے کر آئے تھے

معاویہ کا الزام کہ جناب عمار کو علیؑ نے قتل کیا ہے کیوں کہ وہ انہیں جنگ میں کے کر آئے تھے
معاویہ کا الزام کہ جناب عمار کو علیؑ نے قتل کیا ہے کیوں کہ وہ انہیں جنگ میں کے کر آئے تھے

*معاویہ کا الزام کہ جناب عمار کو علیؑ نے قتل کیا ہے کیوں کہ وہ انہیں جنگ میں کے کر آئے تھے*

 

📜 ۱۷۷۷۸ – حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ابْنِ (۱) طَاوُسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا قُتِلَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ دَخَلَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ عَلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، فَقَالَ: قُتِلَ عَمَّارٌ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ” تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ “، فَقَامَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ فَزِعًا يُرَجِّعُ حَتَّى دَخَلَ عَلَى مُعَاوِيَةَ، فَقَالَ لَهُ مُعَاوِيَةُ: مَا شَأْنُكَ؟ قَالَ: قُتِلَ عَمَّارٌ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ: قَدْ قُتِلَ عَمَّارٌ، فَمَاذَا؟ قَالَ عَمْرٌو: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ” تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ ” فَقَالَ لَهُ مُعَاوِيَةُ: دُحِضْتَ فِي بَوْلِكَ، أَوَنَحْنُ قَتَلْنَاهُ؟ إِنَّمَا قَتَلَهُ عَلِيٌّ وَأَصْحَابُهُ، جَاءُوا بِهِ حَتَّى أَلْقَوْهُ بَيْنَ رِمَاحِنَا، – أَوْ قَالَ: بَيْنَ سُيُوفِنَا.(۱)

 

*(۱) إسناده صحيح.*

 

*ترجمہ :

 

📝 عبداللہ ابن حارث کہتا ہے کہ جب معاویہ جنگ صفین سے فارغ ہو کر آرہا تھا میں اس کے اور عمرو بن عاص کے درمیان چل رہا تھا ، عبداللہ ابن عمرو اپنے باپ سے کہنے لگا

 

 ابا ! کیا تم نے نبی ص کو حضرت عمار بن یاسر رض کے بارے یہ کہتے ہوئے نہیں سنا کہ *افسوس اے عمار کہ تجھے ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔*

 

عمرو نے معاویہ سے کہا : تم اس کی بات سن رہے ہو؟ 

 

معاویہ کہنے لگا تم ہمیشہ ایسی پریشان کن خبر لے کر آنا ، کیا ہم نے اسے شہید کیا؟ 

*انہیں تو ان لوگوں نے شہید کیا جو انہیں لے کر آئے تھے۔*

 

📚 مسند احمد بن حنبل (اردو) 

جلد 3 ص 504 ح 6499 

 

*سند صحیح*

۔

۔

 

*اس الزام پر مولا علی ع کا جواب*

 

طبرانی نے نقل کیا ہے

 

مولا علی ع نے معاویہ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ 

 

📜 کیا حضرت حمزہ کو بھی رسول اللّه نے قتل کیا تھا کیوں کہ انہیں بھی رسول الله (جنگ میں) لے کر آئے تھے۔

 

📜 وهذا الحديث أثبت الأحاديث وأصحّها، ولمّا لم يقدر معاوية على إنكاره قال: إنّما قتله من أخرجه، فأجابه عليّ بأنّ رسول اللّه صلى اللّه عليه وسلم إذن قتل حمزة حين أخرجه .

 

قال ابن دحية: وهذا من على إلزام مفحم الذي لا جواب عنه، وحجّة لا اعتراض عليها.

 

📚 فيض القدير شرح الجامع الصغير، ج ۶، ص ۳۶۶، ناشر: المكتبة التجارية الكبرى – مصر.

 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیتؑ #بدر_علی #التماس_دعا #تبدیلی_ممنوع #invisibleislam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2