Back to حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

امام احمد بن حنبل سے اس حدیث "تقتلك فئة الباغیه" کے متعلق پوچھا گیا

امام احمد بن حنبل سے اس حدیث "تقتلك فئة الباغیه" کے متعلق پوچھا گیا

امام احمد بن حنبل سے اس حدیث "تقتلك فئة الباغیه" کے متعلق پوچھا گیا 

 

تو آپ نے فرمایا: *میں اس کے متعلق گفتگو نہی کروں گا،اسے چہوڑدینا ہی سلامتی کا ذریعہ ہے،* 

 

اور آپ نے فرمایا حضرت رسول کریم ص کے فرمان کے مطابق انہیں (عمار رض کو) باغی گروہ (گروہ معاویہ ) نےقتل کیا اور خاموش ہوگئےـ

 

دسرا متن:

 

امام ابن حجر رح فرماتے ہیں کہ:

 

جھمور علمائے اھلسنت ان لوگوں کے برحق ہونے کے قائل ہیں، جنھوں نے حضرت علی کا ساتھ دیا *کیونکہ یہ بات ثابت ہے کہ جو لوگ حضرت علی کے خلاف لڑے وہ باغی تہےـ* 

 

لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ اس مؤقف پر بہی متفق ہیں کہ ان میں سے کسی کی بہی مذمت نہ کی جائے، بلکہ وہ (مجہول لوگ) کہتے ہیں کہ انہوں نے اجتھاد کیا لیکن غلطی کھا بیٹھےـ

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1