قابل غور نقطہ

قابل توجہ ہے کہ کتاب صحيح بخاری اور صحیح مسلم میں آیا ہے کہ:

 

📜 تقتله الفئة الباغية، عمار يدعوهم إلي الله و يدعونه إلي النار،

 

📃 رسول خدا سے نقل ہوا ہے کہ عمار کو ایک باغی و ظالم گروہ قتل کرے گا، عمار انکو خدا کی طرف آنے کی دعوت دیتا ہے اور باغی گروہ عمار کو جہنم کی طرف آنے کی دعوت دیتا ہے۔

 

📚 صحيح البخاري، ج3، ص207، كتاب الجهاد و السير، باب مسح الغبار عن الناس في السبيل

 

📚 صحيح مسلم، ج8، ص186، كتاب الفتن و أشراط الساعة، باب لا تقوم الساعة حتي يمر الرجل بقبر الرجل

 

🔴 *اس روایت میں باغی گروہ اور جماعت کا ذکر ہوا ہے نہ ایک باغی شخص کا، اور وہ سارا گروہ اہل جہنم ہے، نہ وہ صرف ایک شخص کہ جس نے عمار کو قتل کیا ہے۔*

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1