امام علی ع نے بنتِ رسول ص کا قصاص کیوں طلب نہیں کیا ؟
امام علی ع نے بنتِ رسول ص کا قصاص کیوں طلب نہیں کیا ؟
امام علی ع نے بنتِ رسول ص کا قصاص کیوں طلب نہیں کیا ؟

❓امام علی ع نے بنتِ رسول ص کا قصاص کیوں طلب نہیں کیا ؟ 

 

▪️شیخ نجم الدین طبسی فرماتے ہیں : 

 

اگر امام علی ع قصاص طلب کا ارادہ کرتے تو کس کی طرف رجوع کرتے ؟ تاریخ تو اس بات پر گواہ ہے اس وقت کے تمام اختیارات و محکمات خلفاء کے تصرف میں تھے لہذا معملات آسانی سے انکے حق میں ختم ہو جاتے تھے مثلاً

 

1⃣) مغیرہ بن شعبہ کا ز --- نا کا واقعہ کہ جب خلیفہ عمر نے گواہوں (بشمول صحابہ) کی گواہی کو قبول نہیں کیا اور گواہوں کو کو -- ڑے لگائے ۔

 

ثبوت کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

 

/topic/1219

 

2⃣) خالد بن ولید کا واقعہ جب اس نے حضرت مالک بن نویرہ رض کو ق --- تل کیا اور انکی بیوی سے نکاح کیا ۔ خلیفہ ابوبکر نے خالد کی اس حرکت کا دفاع کیا ۔ 

 

لنک پر کلک کرکے ثبوت ملاحظہ کریں 👇

 

/topic/1217

 

3⃣) عبیداللہ بن عمر بن خطاب کے ہاتھوں ھرمزان کے ق -- تل کا واقعہ ( اور خلیفہ عثمان کا عبیداللہ کے خلاف کوئی قدم نہ اٹھانا ) ۔

 

👇

 

/topic/1218

 

اور یہ مثالیں ہیں کہ اس وقت کے حکمران حدود کے نفاذ میں عدل و انصاف سے کام نہیں لیتے تھے ۔ امام ع جانتے تھے کہ آپ اگر عدالت کی طرف بھی رجوع کرتے تو معملہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا کیوں کہ جو شخص قاضی ہے دراصل اصل مجرم تو وہی ہے ۔

 

( یہ ایک جواب ہے کئی جوابات میں سے جو علامہ نجم الدین نے کتاب میں دیے ہیں ، مزید کے لیے انکی کتاب کی طرف رجوع فرمائیں) ۔

 

📚 شبھات حول القضیة الفاطمیة - علامة نجم الدین طبسي - صفحة ٢٠

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3