بارہ ہزار عوالم

✍🏼 بارہ ہزار عوالم

 

✨ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

 

"بے شک اللہ تعالیٰ کے لیے 12 ہزار عوالم ہیں، اور ان میں سے ہر عالم سات آسمانوں اور سات زمینوں سے بھی بڑا ہے۔ ان عوالم میں سے کوئی عالم یہ تصور نہیں کرتا کہ اللہ عزوجل کا ان کے علاوہ بھی کوئی اور عالم ہے، اور میں ان سب پر اللہ کی حجت ہوں۔"

 

 

---

 

روایت:

 

امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ آپؑ نے فرمایا:

 

"یقیناً اللہ عزوجل کے لیے بارہ ہزار عالم ہیں۔ ان میں سے ہر عالم سات آسمانوں اور سات زمینوں سے بڑا ہے۔ ان عوالم میں سے کوئی ایک عالم یہ نہیں جانتا کہ اللہ عزوجل کا ان کے علاوہ بھی کوئی عالم ہے، اور میں ان سب پر حجت ہوں۔"

 

📚 الخصال، جلد 2، صفحہ 639

 

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1