Back to امام علیؑ نے تلوار کیوں نہیں اٹھائی؟

اگر حضرت علی علیہ السلام شیخین کے خلاف تلوار اٹھاتے ، تو کیا کچھ سننا پڑتا ؟

صحیح بخاری میں روایت کی گئی ہے کہ ابوعبدالرحمن سُلمی (جو عثمانی تھے) نے کہا کہ حضرت علی (علیہ السلام) ایک خونریزی کرنے والے شخص تھے، یعنی ان کا کام صرف تشدد اور قتل عام تھا اور وہ مسلمانوں کے قتل کے مترادف تھے (العیاذ باللہ)۔

روایت نمبر 3081: 

📜 "... ابوعبدالرحمن (جو عثمانی تھے) نے ابن عطیہ (جو علوی تھے) سے کہا: 👈🏼'مجھے اچھی طرح علم ہے کہ آپ کے ساتھی کو خونریزی پر کس چیز نے اُکسایا۔'"

صحیح البخاری، روایت 3081

‼️ خود حساب لگائیں کہ اگر حضرت علی علیہ السلام شیخین کے خلاف تلوار اٹھاتے ، تو کیا کچھ سننا پڑتا ؟ 

حضرت علی کو ایک خونریزی کرنے والا شخص قرار دیا گیا ہے وہ بھی ان جنگوں کی وجہ سے جس کی پیش گوئی خود رسول ﷺ نے کی تھی 

🖋 بدر علی 

#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ #التماس_دعا #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3