✍️ امام و منصبِ امامت کے نااہل دعویدار
امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا:
“اے لوگو! بے شک امامت کا دعویٰ کرنے والے، جو اس کے اہل نہیں ہیں، بہت زیادہ ہیں۔”
📚 الکافی، جلد 8، صفحہ 66
۔
*غیبت میں تیرہ یا اس سے زیادہ اماموں کو ماننے والے دین سے خارج ھو جائیں گے۔*
*فرمان امامِ جعفر صادق علیہ الصلاۃ والسلام*
کچھ لوگ دین سے خارج ھو جائیں گے اور تیرہ یا اس سے زیادہ اماموں کے قائل ھو جائیں گے ۔
*حوالہ۔ القطرہ، سید احمد مستنبط، جلد 2، صفحہ 269*
*کمال الدین، شیخ صدوق، جلد 2، 359*