Back to عقیدہ امامت

غزنوی حنفی (اہل سنت کے حنفی عالم): بہتر ہے کہ امام بنی ہاشم میں سے ہو!

غزنوی حنفی (اہل سنت کے حنفی عالم): بہتر ہے کہ امام بنی ہاشم میں سے ہو!
غزنوی حنفی (اہل سنت کے حنفی عالم): بہتر ہے کہ امام بنی ہاشم میں سے ہو!
غزنوی حنفی (اہل سنت کے حنفی عالم): بہتر ہے کہ امام بنی ہاشم میں سے ہو!
غزنوی حنفی (اہل سنت کے حنفی عالم): بہتر ہے کہ امام بنی ہاشم میں سے ہو!

🔴 غزنوی حنفی (اہل سنت کے حنفی عالم): بہتر ہے کہ امام بنی ہاشم میں سے ہو!

 

💯 شیعہ امامیہ – اعلیٰ اللہ مقامهم – کا عقیدہ ہے کہ بارہوں امام قریش اور بنی ہاشم سے ہیں اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی اولاد سے ہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی فرمایا ہے۔

 

👈🏼 دلچسپ بات یہ ہے کہ مخالفینِ شیعہ کی بعض کلامی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے پتا چلتا ہے کہ وہ بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ امام کا ہاشمی ہونا بہتر ہے!

 

▪جمال الدین غزنوی (اہل سنت کے بڑے حنفی عالم) لکھتے ہیں:

 

📜 "والأفضل أن یکون هاشمیا ...."

 

📚 الغزنوی الحنفی، جمال الدین احمد بن محمد (وفات: 593 ہجری)، أصول الدین، ص 275، تحقیق: عمرو فیق الداعوق، ناشر: دار البشائر الإسلامیة، پہلی اشاعت، 1419 ہجری – 1998 عیسوی۔

 

📗 "بہتر یہ ہے کہ امام ہاشمی ہو ...."

 

📕 جمال الدین غزنوی حنفی کا مقام مخالفین کے نزدیک:

 

📒 "شیخ، امام، فقیہ احمد بن محمد بن محمود بن سعید الغزنوی الحنفی، جو 593 ہجری کے بعد وفات پائے۔"

 

📚 حاجی خلیفہ، مصطفى بن عبد الله القسطنطینی العثمانی (وفات: 1067 ہجری)، سلم الوصول إلى طبقات الفحول، ج1، ص 233۔

 

📚 "احمد الغزنوی (000-593 ہجری / 000-1197 عیسوی)، احمد بن محمد بن محمود بن سعید الغزنوی، کاشانی، حنفی: فقیہ اور اصولی تھے۔"

 

📚 کحالة، عمر بن رضا بن محمد (وفات: 1408 ہجری)، معجم المؤلفین، ج2، ص 156۔

 

📕 اب یہ سوال مخالفینِ شیعہ سے بنتا ہے کہ جب امیرالمؤمنین علی علیہ السلام ہر اعتبار سے افضل اور ہاشمی بھی تھے، تو دوسروں کو خلافت کا کیا حق تھا؟

 

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4