Back to عقیدہ امامت
امامت دین کے اصولوں میں سے ہے، اور اس کی مخالفت کرنا کفر اور بدعت ہے
"امامت دین کے اصولوں میں سے ہے، اور اس کی مخالفت کرنا کفر اور بدعت ہے
📚"منهاج الوصول إلى علم الأصول امام ناصر الدین بیضاویؒ (متوفی 685ھ)
▪️ایک نہایت اہم اور معتبر کتاب ہے، جو علمِ اصولِ فقہ میں بنیادی مراجع میں شمار ہوتی ہے۔ اس کتاب میں اصولِ فقہ کے قواعد، دلائلِ شرعیہ (قرآن، سنت، اجماع، قیاس) اور استنباطِ احکام کے طریقوں کو نہایت جامع اور مختصر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
▪️امام ناصر الدین بیضاویؒ اہلِ سنت سے تعلق رکھتے تھے، اور فقہی طور پر شافعی مسلک کے پیرو تھے۔
Gallery
Tap any image to view full screen