ابن تیمیہ حَرّانی، ناصبی، مجسمہ...
سب سے پہلے، ابو داؤد نے اپنی سنن میں مہدی کے بارے میں ایک باب قائم کیا ہے، جس کی ابتدا جابر بن سمرہؓ کی حدیث سے کی ہے، رسول اللہ ﷺ کے حوالے سے:
“یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ بارہ خلفاء ہوں گے جن پر پوری امت کا اتفاق ہوگا۔”
ایک اور روایت میں ہے:
“یہ دین ہمیشہ مضبوط رہے گا یہاں تک کہ بارہ خلفاء ہوں گے، اور وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔”
ابن تیمیہ لکھتا ہے کہ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے جو علماء نے کہا ہے کہ مہدی انہی بارہ میں سے ایک ہیں، کیونکہ ابھی تک بارہ ایسے خلفاء نہیں آئے جن پر امت کا اتفاق ہوا ہو۔
🤣🤣🤣🤣🤣
Gallery
Tap any image to view full screen