توریت میں 12 رہنماؤں کا زکر
توریت میں 12 رہنماؤں کا زکر

📌 ابن تیمیہ کا اعتراف:

بہت سے یہودی اسلام قبول کرنے کے بعد شیعہ ہو جاتے ہیں، کیونکہ انہوں نے تورات میں بارہ (۱۲) سرداروں اور رہنماؤں کا ذکر دیکھا ہوتا ہے۔

 

📚 حوالہ:

ابن تیمیہ الحرانی، منهاج السنة النبویة، جلد 8، صفحہ 242، تحقیق: د. محمد رشاد سالم، ناشر: جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیة، طبع اول، 1406 ھ / 1986ء۔

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2