Back to آئمۂ اثنا عشَر (بارہ امام)
اثنا عشری ائمہ کے نام، جنہیں شیعہ حضرات نبی کریم ص کے حقیقی جانشین مانتے ہیں، اہل سنت کی کتب میں
اثنا عشری ائمہ کے نام، جنہیں شیعہ حضرات نبی کریم ﷺ کے حقیقی جانشین مانتے ہیں، اہل سنت کی کتب میں 📕📚
1. امام علی بن ابی طالبؑ
2. امام حسن بن علیؑ
3. امام حسین بن علیؑ
4. امام علی بن حسین زین العابدینؑ
5. امام محمد بن علی باقرؑ
6. امام جعفر بن محمد صادقؑ
7. امام موسیٰ بن جعفر کاظمؑ
8. امام علی بن موسیٰ رضاؑ
9. امام محمد بن علی جوادؑ
10. امام علی بن محمد ہادیؑ
11. امام حسن بن علی عسکریؑ
12. امام محمد بن حسن مہدیؑ — امام زمان (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ)
---
ذہبی نے کہا ہے:
"شیعوں کے نزدیک بارہ ائمہؑ دوسروں کی نسبت امرِ (قیادت و حکومت) کے زیادہ حق دار ہیں اور خلافت کے لیے زیادہ اہل ہیں۔"
Gallery
Tap any image to view full screen