Back to ائمۂ اربعہ (اہلِ سنت کے چار امام)
سفیان بن سعید (ثوری)، شریک بن عبداللہ اور حسن بن صالح کی ابو حنیفہ کے بارے میں دلچسپ رائے
سفیان بن سعید (ثوری)سفیان بن سعید (ثوری)، شریک بن عبداللہ اور حسن بن صالح کی ابو حنیفہ کے بارے میں دلچسپ رائے 👊😂
خطیب بغدادی صحیح سند کے ساتھ لکھتے ہیں:
ہمیں یحییٰ بن آدم نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان بن سعید (ثوری)، شریک بن عبداللہ اور حسن بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا:
"ہم نے ابو حنیفہ کو پایا، لیکن ہم نے انہیں فقہ کی کسی ایسی چیز کا جاننے والا نہیں پایا جسے ہم جانتے تھے، ہم انہیں صرف جھگڑوں (مناظرانہ بحثوں) کا ماہر جانتے تھے۔"
✍ ڈاکٹر بشار عواد معروف کا تعلیق:
"اس کی سند صحیح ہے۔"
📚 تاریخ بغداد، تحقیق بشار، ج 15، ص 559-560
یہ بھی "امام اعظم 😊" ابو حنیفہ کی فقہی حالت ہے۔
سوال:
کیا ایسی شخصیت کی تقلید کی جا سکتی ہے؟؟
Gallery
Tap any image to view full screen