🔴 ابو حنیفہ (حنفیوں کے امام و پیشوا) سے بغض رکھنے پر اجر و ثواب 😷

 

🔵 عبداللہ بن احمد بن حنبل، اسحاق بن منصور سے نقل کرتے ہیں:

 

228 - مجھے اسحاق بن منصور کوسج سے خبر دی گئی، انہوں نے کہا:

 

میں نے احمد بن حنبل سے کہا:

 

"کیا آدمی ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب سے بغض رکھنے پر اجر پاتا ہے؟"

 

👈 انہوں نے کہا: "ہاں، اللہ کی قسم۔" 👉

 

اسحاق بن منصور نے میرے والد احمد بن حنبل سے کہا:

 

"کیا کوئی شخص ابو حنیفہ اور ان کے ساتھیوں سے بغض و کینہ رکھنے کی وجہ سے اجر حاصل کرتا ہے؟"

 

تو میرے والد (احمد بن حنبل) نے کہا:

 

"اللہ کی قسم، ہاں۔" 🤐😧

 

📕 السنۃ لعبداللہ بن احمد، جلد 1، صفحہ 180، حدیث 228۔

 

 

 

کتاب کے مصنف عبداللہ بن احمد کی وثاقت:

 

👈 "ثقہ، حجت" 👉

 

 

اسحاق بن منصور کوسج کی وثاقت:

 

👈 "ثقہ، ثبت (مضبوط حافظہ رکھنے والے)" 👉