امام موسیٰ کاظم علیہ سلام کی ابو حنیفہ پر لعنت
محمد بن حکیم سے روایت ہے کہ میں نے امام موسیٰ کاظم علیہ سلام کی خدمت میں عرض کیا:____
میں آپ علیہ سلام پر فدا ہوں ! ہم نے علم دین حاصل کیا اور آپ علیہ سلام کی وجہ سے ہم دوسروں سے علم حاصل کرنے سے بے پروا ہو گئے یہاں تک کہ ہم میں سے کچھ لوگ جب جلسوں میں جاتے ہیں اور لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں تو ہم ان کے جواب دے دیتے ہیں اس لیے کہ خدا ﷻنے آپ علیہ سلام کی وجہ سے ہم پر احسان کیا ہے لیکن بعض اوقات ایسے سوالات بھی سامنے آجاتے ہیں کہ ہم نے ان کا جواب نہ آپ سے حاصل کیا نہ آپ کے آبائے طاہرین علیہ السلام سے پس ایسے موقع پر جو ہمیں آتا ہے اس کے ہر پہلو پر غور کر کے جواب دے دیتے ہیں؟
آپ علیہ سلام نے فرمایا :____
اے ابن حکم ! افسوس ، اس میں افسوس ہے۔ خدا کی قسم ! اس میں ہلاکت ہے جس نے ایسا کیا وه ہلاک ہوا۔ پھر آپ علیہ سلام نے ارشاد فرمایا :؛؛____
خدا لعنت کرے "ابو حنیفہ" پر کہ وہ کہتا ہے اس مسئلہ میں علی علیہ سلام یہ کہتے ہیں اور میں یہ کہتا ہوں ۔ محمد بن حکیم کہتے ہیں کہ میں نے ہشام بن عبد الحکیم سے کہا: واللہ ! میں چاہتا تھا کہ مجھے مسائل دین میں قیاس کرنے کی اجازت مل جاتی ۔
?
الکافی، جلد ۱، صفحه ۵۶، حدیث ۹
?
المحاسن، جلد ۱ صفحه ۳۳۶، حدیث ۶۸۶
?
مرآة العقول،جلد ۱، صفحه ۱۹۳-۱۹۴
?
روضة المتقین، جلد ۱۹، صفحه ۸۲-۸۳
Gallery
Tap any image to view full screen