Back to ائمۂ اربعہ (اہلِ سنت کے چار امام)
ابوحنیفہ نے ایک رات خواب میں اپنے آپ کو دیکھا اس نے رسول اللہ ص کی قبر کھود کر آپؐ کا ڈھانچہ سینے تک اکٹھا کرلیا ہے
ابوحنیفہ نے ایک رات خواب میں اپنے آپ کو دیکھا اس نے رسول اللہﷺ کی قبر کھود کر آپؐ کا ڈھانچہ سینے تک اکٹھا کرلیا ہے
دہشت کھا کر اٹھ بیٹھا، صبح بصرہ کی طرف روانہ ہوا وہاں محمد بن سیرین سے اسکی تعبیر پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس خواب کا صاحب تو ابوحنیفہ ہے کیونکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے کہ میری امت میں ایک شخص پیدا ہوگا جس کو ابوحنیفہ کہیں گے خدا میری سنت کو اس کے ذریعے زندہ کرے گا۔
(حدائق الحنفیہ)
Gallery
Tap any image to view full screen