Back to ائمۂ اربعہ (اہلِ سنت کے چار امام)
ابوحنیفہ پہلے ایک غلط مسئلہ گھڑتے تھے، پھر ساری کتاب کو اُس پر قیاس کرتے تھے
امام ابن ابی حاتم الرازی (المتوفی ۳۲۷ھ) نے اپنی سند سے اس طرح نقل کیا ہے :
.
أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُرَادِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ يَقُولُ:
أَبُو حَنِيفَةَ يَضَعُ أَوَّلَ الْمَسْأَلَةِ خَطَأً، ثُمَّ يَقِيسُ الْكِتَابَ كُلَّهُ عَلَيْهَا
شافعی کہتے ھیں :
ابوحنیفہ پہلے ایک غلط مسئلہ گھڑتے تھے، پھر ساری کتاب کو اُس پر قیاس کرتے تھے ۔
⛔️
آداب الشافعي ومناقبة - ابن أبي حاتم // صفحہ ۱۲۹ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔
اسکی سند امام شافعی تک صحیح ہے۔
Gallery
Tap any image to view full screen