محمد حامد الفقی (مصر کے بڑے سلفی علماء میں سے): "اللہ کی قسم! ابوحنیفہ کافر ہے!"
📌 محمد حامد الفقی (مصر کے بڑے سلفی علماء میں سے):
"اللہ کی قسم! ابوحنیفہ کافر ہے!"
📒شیعہ مخالفین کے قدیم علماء میں بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جنہوں نے ابوحنیفہ (اہل سنت کے امام اعظم) پر طعن نہ کیا ہو اور اس کے رد میں کچھ نہ لکھا ہو! معاملہ اس وقت زیادہ دلچسپ ہو جاتا ہے جب بعض معاصر سلفی اور وہابی علماء نے بھی اسی طریقے کو جاری رکھا، یہاں تک کہ انہوں نے ابوحنیفہ کی تکفیر تک کر دی!
📙 "مصر میں سلفیت کے سابق سربراہ، شیخ حامد الفقی نے اللہ کی قسم کھا کر کہا کہ ابوحنیفہ کافر ہے، اور ابھی تک وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے اس ناپاک قسم کو سنا تھا...."
📚 سر تأخر العرب والمسلمين، ص 52، طبع نہضۃ مصر
📙 {شیخ محمد الغزالی کہتے ہیں}:
"مصر میں سلفیوں کے سابق رہنما شیخ حامد الفقی نے اللہ کی قسم کھائی کہ ابوحنیفہ کافر ہے، اور ابھی تک وہ لوگ زندہ ہیں جنہوں نے اس بدقسمت اور ناپسندیدہ قسم کو سنا تھا...."
📙 شیخ حامد الفقی سلفی کے اس حکم کا کیا حکم ہے؟
کیا وہ کافر ہیں؟ یا ابوحنیفہ کے کافر ہونے کا ان کا دعویٰ صحیح ہے؟
کیا سنی عالم و شیخ محمد الغزالی نے حامد الفقی پر جھوٹ باندھا ہے؟ یا واقعی ایسا واقعہ پیش آیا تھا؟
---
📕 اہل سنت کے نزدیک شیخ محمد الغزالی (معاصر سنی عالم) کا مقام:
🔗 http://shamela.ws/index.php/author/486
🔗 http://www.ikhwanwiki.com/index.php?title=%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%BA%D8%B2%D8%A7%D9%84%D9%8A
🔗 http://islamstory.com/ar/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%BA%D8%B2%D8%A7%D9%84%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D9%8A%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AC%D8%A7%D9%87%D8%AF
---
📒 شیعہ مخالفین کے نزدیک شیخ حامد الفقی کا مقام:
🔗 http://articles.islamweb.net/media/index.php?page=article&lang=A&id=69821
🔗 http://www.saaid.net/feraq/el3aedoon/5.htm
۔
۔
۔
حدثنا زكريا بن يحيى الساجي بالبصرة قال: حدثنا بندار ومحمد بن علي المقدمي قال: حدثنا معاذ بن معاذ العنبري قال: سمعت سفيان الثوري يقول: استتيب أبو حنيفة من الكفر مرتين۔
سفیان ثوری کہتا ہے میں نے ابوحنیفہ کو دو دفعہ کفر سے توبہ کرائی ہے"
?
کتاب المجروحين - ابن حبان - ج ٣ - الصفحة ٦٤
Gallery
Tap any image to view full screen