🛑 اہلِ حدیث اور حنابلہ کی طرف سے ابو حنیفہ کی مذمت

 

🔹 ابن عبدالبر نے ابو حنیفہ کے بارے میں کہا:

 

"اکثر اہلِ حدیث ان کی مذمت کرتے ہیں، اور آج کل عام حنبلی حضرات بھی ان کی مذمت کے قائل ہیں۔ احمد (بن حنبل) رحمہ اللہ بھی ان لوگوں میں سے تھے جو ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب کے بارے میں بری بات کہتے تھے۔"

 

📚 الاستغناء — ابن عبدالبر، جلد 1، صفحہ 572

 

حوالہ:

📚 العلل ومعرفة الرجال لأحمد (1/168، 219، 236، 385)