Back to ائمۂ اربعہ (اہلِ سنت کے چار امام)
ابو حنیفہ اور محرم رشتوں میں نکاح!
📌 محرم رشتوں میں نکاح!
📕 حنفی عالم کاشانی اپنی کتاب بدائع الصنائع میں لکھتے ہیں:
📒
"إِذَا نَكَحَ مَحَارِمَهُ أَوِ الْخَامِسَةَ أَوْ أُخْتَ امْرَأَتِهِ فَوَطِئَهَا لَا حَدَّ عَلَيْهِ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ وَإِنْ عَلِمَ بِالْحُرْمَةِ وَعَلَيْهِ التَّعْزِيرُ"
📗
"اگر کوئی شخص اپنی محرم عورتوں سے، یا پانچویں عورت سے، یا اپنی بیوی کی بہن سے نکاح کرے اور اس کے ساتھ ہم بستری کرے، تو امام ابو حنیفہ کے نزدیک اس پر حد جاری نہیں ہوگی، اگرچہ وہ حرمت کا علم رکھتا ہو۔ البتہ اس پر تعزیری سزا ہوگی۔"
📚 بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع، جلد 7، صفحہ 35، دار الکتب العلمیہ
Gallery
Tap any image to view full screen