امام جعفر صادقؑ کی ابوحنیفہ پر لعنت
امام جعفر صادقؑ کی ابوحنیفہ پر لعنت

امام جعفر صادقؑ  کے فرمان کے مطابق ہے۔ ابوحنیفہ پر لعنت 

 

کتاب الانتقاء في فضائل الأئمة الثلاثة الفقهاء از امام ابن عبد البر الأندلسی، تحقیق عبد الفتاح ابو غدّه، صفحہ 235 میں منقول ہے:

 

امام جعفر بن محمد (علیہ السلام) نے فرمایا:

 

"اے اللہ! بے شک ہم نے یہ نبوت اپنے باپ ابراہیم سے وراثت میں پائی،

اور یہ گھر (کعبہ) اپنے باپ اسماعیل سے وراثت میں حاصل کیا،

اور یہ علم اپنے جدّ محمد ﷺ سے وراثت میں پایا،

پس میری اور میرے آباؤ و اجداد کی لعنت ابو حنیفہ پر قرار دے۔"

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2