شہادتِ حضرت ام البنین ع post-1

🔴 شہادتِ حضرت اُمّ البنین علیہا السلام

 

حضرت اُمّ البنین سلام اللہ علیہا کی شہادت اس پس منظر میں بیان کی جاتی ہے کہ وہ بنی اُمیہ کے اُن جرائم کو بے نقاب کر رہی تھیں جن کا ارتکاب انہوں نے امام حسین علیہ السلام کے قتل کے سلسلے میں کیا تھا۔

 

جیسے زلیلِ شام نے بھی اپنے بہت سے بے گناہ اور مخالف افراد کو زہر دے کر قتل کرنے کا طریقہ اختیار کیا تھا، اور یہی طرزِ قتل بعد میں عباسیوں اور عثمانیوں کے ہاں بھی رائج ہو گیا۔

مثال کے طور پر مامون نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو مسموم کیا، اور یہی طرزِ عمل ظالم حکمرانوں میں عام تھا

📚 السیدة أم البنین علیها السلام، مؤلف: السید محمد الحسینی الشیرازی، جلد 1، صفحہ 48

 

لہٰذا یہ امکان بالکل بعید نہیں کہ حضرت اُمّ البنین سلام اللہ علیہا کو بھی بنی اُمیہ نے زہر دے کر شہید کیا ہو۔

اگرچہ اس بارے میں کوئی قطعی اور صریح تاریخی رپورٹ ہمارے پاس نہیں پہنچی، لیکن مختلف شواہد اور قرائن کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ آپ کو مسموم کیا گیا تھا، اور اسی کے نتیجے میں آپ کی شہادت واقع ہوئی۔

 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیتؑ #بدر_علی #share #SHAREIT #ShareThisPost #SharePost #plzshare #plzfollow #sharethispost #اہلبیت #plz_like_my_page #امام_حسین_ع #imamhussain #share Sadia #PlzLikeandShare #Plz_like_my_page #PlzShare #PlzLikeandFollowthePage #اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ #talimaat_e_ahlbait

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1