Back to ازواج و بناتِ معصومینؑ

حضرت ام البنین ع کی امام علی ع سے درخواست

روایت میں آیا ہے کہ اُمّ البنین نے امام علی علیہ السلام سے درخواست کی کہ

 

📜 انہیں “فاطمہ” کہہ کر نہ پکاریں؛ کیونکہ اس نام کو سن کر حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے بچے اپنی والدہ کو یاد کر کے غمگین ہو سکتے ہیں۔

 

📚 ستارہ درخشان، علی ربانی خلخالی، صفحہ 94

 

بدر علی

 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیتؑ #بدر_علی #share #SHAREIT #ShareThisPost #SharePost #plzshare #plzfollow #sharethispost #اہلبیت #plz_like_my_page #امام_حسین_ع #imamhussain #share Sadia #PlzLikeandShare #Plz_like_my_page #PlzShare #PlzLikeandFollowthePage #اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ #talimaat_e_ahlbait