Back to معاویہ
عبدالرحمن بن ابی بکر نے مروان بن حکم کی مخالفت کی، معاویہ کو جھوٹا قرار دیا اور معاویہ کی حکومت کو خواہشِ اقتدار اور بادشاہت قرار دیا۔
عبدالرحمن بن ابی بکر نے مروان بن حکم کی مخالفت کی، معاویہ کو جھوٹا قرار دیا اور معاویہ کی حکومت کو خواہشِ اقتدار اور بادشاہت قرار دیا۔ 👇👇
ابن اعثم لکھتے ہیں:
مروان بن حکم نے ایک خطبے میں کہا کہ معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کو اپنا جانشین مقرر کر دیا ہے اور امت کی بھلائی اسی میں ہے۔
تو عبدالرحمن بن ابی بکر کھڑے ہوئے اور فرمایا:
"تم نے جھوٹ کہا، خدا کی قسم اے مروان! اور معاویہ نے بھی جھوٹ کہا۔ تم دونوں محمد ﷺ کی امت کی بھلائی نہیں چاہتے، بلکہ تم چاہتے ہو کہ اسے بادشاہت بنا دو، جیسے ہرقل کی بادشاہت تھی؛ جب ایک ہرقل مر جاتا تھا تو اس کے بعد دوسرا ہرقل آ جاتا تھا۔"
📚 الفتوح، جلد ۴، صفحہ ۳۳۵
📚 الکامل فی التاریخ، جلد ۳، صفحہ ۵۰۶