Back to امام علی بن الحسین ع

حضرت زین العابدین علیہ السلام کا اپنے والد گرامی حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی مصیبت پر غم اور گریہ

حضرت زین العابدین علیہ السلام کا اپنے والد گرامی حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی مصیبت پر غم اور گریہ

💔 حضرت زین العابدین علیہ السلام کا اپنے والد گرامی حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی مصیبت پر غم اور گریہ 😭

 

😭 جناب ابوحمزہ ثمالی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ وہ امام سجاد علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے تو دیکھا کہ آپؑ گریہ فرما رہے ہیں۔ انہوں نے عرض کیا:

 

میرے سردار! قتل ہونا تو آپ کے خاندان کی عادت ہے اور شہادت اللہ کی طرف سے آپ کی کرامت اور بزرگی ہے۔

 

😭 امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا: کیا ہماری عورتوں کا قید ہونا بھی ہماری عادت ہے؟!

 

😭 اے ابوحمزہ! خدا کی قسم، جب بھی میں اپنی پھوپھیوں اور بہنوں کی طرف دیکھتا ہوں تو مجھے ان کا بیابان میں خیمے سے خیمے کی طرف بھاگنا یاد آتا ہے، جبکہ دشمن پکار رہا تھا: ظالموں کے خیموں کو جلا دو!

 

📚 مجمع مصائب اہل البیت، جلد ۱، صفحہ ۱۰۳

 

#مصائب_امام_سجاد

#عزاداری #گریہ #اہلبیت

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1