Back to بیعت و خلافتِ شیخین

ایک علمی لطیفہ اور تاریخی حقیقت

ایک اہل سنت شخص نے شیعہ سے سوال کیا: 

 

اگر خلافت علی کا حق تھا اور ابوبکر نے اسے غصب کیا تھا تو علی نے کیوں اس کے حصول کیلئے قیام نہیں کیا؟ 

 

شیعہ نے جواب دیا: 

 

علیؑ کو اس بات کا خدشہ تھا کہ کہیں انہیں بھی (صحابی رسول سعد بن عبادہ کی طرح) جنات قتل نہ کر دیں۔

 

📚 قاموس الرجال، ج۵، ص۴۹

 

*صحابی رسول سعد بن عبادہ نے خلیفۂ اول و دوم کی بیعت نہیں کی اور آخرکار دوسری خلافت کے دوران شام کی طرف چلے گے تھے اور وہاں قتل ہوئے اور ان کے قتل کو جنات کی طرف نسبت دے دی گئی۔*

 

📚 ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۷