Back to ازواج و بناتِ معصومینؑ

شهربانو سلام الله علیہا (منابع مخالفین کے مطابق)

شهربانو سلام الله علیہا (منابع مخالفین کے مطابق)
شهربانو سلام الله علیہا (منابع مخالفین کے مطابق)
▪️محمد بن ابی بکر بن عبداللہ بن موسیٰ انصاری تلمسانی البری مغربی جو ایک مؤرخ، نسب شناس اور عالمِ اہل‌سنت تھے لکھتے ہیں:
 
📜 “وہ (یعنی امام زین العابدین علیہ السلام) زین العابدین تھے، اور علی و حسین کے بعد بنی ہاشم میں سب سے برگزیدہ تھے۔ اُن کی والدہ ایک فارسی خاتون تھیں، معروف نسب والی، جن کا نام سلافہ بنت یزدجرد بن شہریار بن کسری انوشیروان بن قباد تھا۔ سلافہ نیک اور صالح خواتین میں سے تھیں۔”
 
📚 الجوهرة في نسب النبي وأصحابه العشرة، از محمد بن ابی بکر بن عبداللہ بن موسیٰ انصاری تلمسانی البری مغربی، جلد ۲، صفحہ ۲۲۳
 

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2