Back to امام علی بن الحسین ع

اوّل اور دوم (حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے دشمن) امام سجاد علیہ السلام کے کلمات میں

اوّل اور دوم (حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے دشمن) امام سجاد علیہ السلام کے کلمات میں

اوّل اور دوم (حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے دشمن) امام سجاد علیہ السلام کے کلمات میں

 

📜 ابو حمزہ ثمالی رضوان اللہ علیہ کہتے ہیں:

میں نے علی بن الحسین علیہما السلام سے عرض کیا جبکہ آپ تنہا تھے:

مجھے ان دو آدمیوں کے بارے میں بتائیں (یعنی اوّل اور دوم، اللہ کی لعنت ان دونوں پر ہو)؟

 

تو امام علیہ السلام نے فرمایا:

وہی دونوں سب سے پہلے ہیں جنہوں نے ہم پر ظلم کیا، ہمارا حق غصب کیا، ہماری میراث چھین لی، اور اس مقام پر بیٹھ گئے جس کے وہ ہم سے زیادہ حقدار نہیں تھے۔ اللہ ان دونوں کو نہ بخشے اور نہ ان پر رحم کرے۔ وہ دونوں کافر ہیں، اور جو ان سے محبت رکھے وہ بھی کافر ہے۔

 

📚 بحار الانوار، جلد 30

 

📜 ایک دوسری روایت میں بھی ابو حمزہ ثمالی امام علی بن الحسین علیہما السلام سے نقل کرتے ہیں:

میں نے امام علیہ السلام سے فلاں اور فلاں (یعنی اوّل و دوم) کے بارے میں سوال کیا۔

 

تو امام علیہ السلام نے فرمایا:

ان دونوں پر اللہ کی تمام لعنتیں ہوں۔ خدا کی قسم! وہ دونوں کفر کی حالت میں مرے، اور اللہ عظیم کے ساتھ شرک کرنے والے تھے۔

 

📚 بصائر الدرجات، جلد 2

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1