شہادت ہمارا فخر ہے
امام زین العابدین سید السجادین علیہ السلام فرماتے ہیں:
أَنَا ابْنُ مَنْ قُتِلَ صَبْراً وَ كَفَى بِذَلِكَ فَخْراً
میں اسکا فرزند ہوں جسے،گھیر،کر قتل کیا گیا اور یہی میرے فخر کیلئے کافی ہے
حوالہ: [ بحارالانوار ج ٤٥ ص ١١٣]
عبد اللہ امامی
Gallery
Tap any image to view full screen