Back to نکاح متعہ

فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے

فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے
فقہ عمری میں دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے

🔴 مومنین غیر شیعہ میں شادی کرتے وقت خیال رکھیں کہ فقہ عمری میں طلاق کی نیت سے نکاح کرنا جائز ہے 🔴

 

👈🏼 یعنی دھوکہ دے کر نکاح کرنا جائز ہے 

 

1⃣ غیر شیعہ مشہور محدث علامہ ابن بازؒ کہتے ہیں 

 

📜 نعم لقد صدر فتوى من اللجنة الدائمة وأنا رئيسها بجواز النكاح بنية الطلاق إذا كان ذلك بين العبد وبين ربه، إذا تزوج في بلاد غربة ونيته أنه متي انتهى من دراسته أو من كونه موظفا وما أشبه ذلك أن يطلق فلا بأس بهذا عند جمهور العلماء، وهذه النية تكون بينه وبين الله سبحانه، وليست شرطا 

 

📃 جی ہاں، مستقل فتویٰ کمیٹی کی جانب سے ایک فتویٰ جاری ہوا، اور میں (شیخ عبدالعزیز بن باز) اس کا سربراہ تھا، جس میں یہ کہا گیا کہ نیت طلاق کے ساتھ نکاح جائز ہے، بشرطیکہ یہ نیت بندے اور اللہ کے درمیان ہو۔ اگر کوئی شخص کسی غیر ملک میں تعلیم یا ملازمت کے مقصد سے نکاح کرے اور اس کی نیت ہو کہ جب وہ اپنی تعلیم مکمل کرے یا ملازمت ختم کرے تو طلاق دے دے، تو جمہور علماء کے نزدیک اس میں کوئی حرج نہیں۔

 

یہ نیت اللہ اور بندے کے درمیان ہے اور عقدِ نکاح کی شرط نہیں ہے۔

 

پھر اسے نکاح متعہ کے ساتھ فرق کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ

 

📜 والفرق بينه وبين المتعة: أن نكاح المتعة يكون فيه شرط مدة معلومة كشهر أو شهرين أو سنة أو سنتين ونحو ذلك، فإذا انقضت المدة المذكورة انفسخ النكاح، هذا هو نكاح المتعة الباطل، أما كونه تزوجها على سنة الله ورسوله، ولكن في قلبه أنه متى انتهى من البلد سوف يطلقها، فهذا لا يضره وهذه النية قد تتغير وليست معلومة وليست شرطا بل هي بينه وبين الله فلا يضره ذلك، وهذا من أسباب عفته عن الزنى والفواحش، وهذا قول جمهور أهل العلم، حكاه عنهم صاحب المغني موفق الدين ابن قدامة رحمه الله.

 

📃 فرق یہ ہے کہ نکاحِ متعہ میں ایک معلوم مدت کی شرط ہوتی ہے، جیسے ایک مہینہ، دو مہینے، ایک سال، دو سال یا اس سے زیادہ۔ جب یہ مقررہ مدت ختم ہو جاتی ہے تو نکاح خود بخود ختم ہو جاتا ہے۔ یہی نکاحِ متعہ ہے جو باطل ہے۔

 

لیکن اگر کسی نے نکاح اللہ اور اس کے رسول کے قانون کے مطابق کیا ہو، لیکن اس کے دل میں یہ نیت ہو کہ جب وہ اس علاقے سے فارغ ہو جائے گا تو طلاق دے دے گا، تو یہ نیت اسے نقصان نہیں پہنچاتی۔ یہ نیت یقینی نہیں ہے اور نہ ہی شرط ہے، بلکہ یہ صرف اس کے اور اللہ کے درمیان ہے، اور اس پر کوئی گرفت نہیں۔

 

یہ نکاح زنا اور دیگر گناہوں سے بچنے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ یہی جمہور علماء کا قول ہے، جیسا کہ "المغنی" کے مصنف موفق الدین ابن قدامہ رحمہ اللہ نے نقل کیا ہے۔

 

📚 مقالات و فتاوی ابن باز، ج 4 ص 30 

 

مزید اپنے فقہی مسائل کے رسلہ میں سوالات کے جوابات میں فرماتے ہیں

 

❓ ٥٣٠ - سؤال: ما حكم النكاح بنيّة الطلاق؟

✅ الجواب: جائز، حكاه الموفق عن الجمهور

 

❓ 530- سوال: نکاح نیت طلاق کے ساتھ کرنے کا حکم کیا ہے؟

✅ جواب: یہ جائز ہے۔ مَوفق نے اسے جمہور علماء سے نقل کیا ہے

 

❓ ٥٣١ - وسألته: أليس في النكاح بنيّة الطلاق غش للمرأة؟

✅ الجواب: لا.

 

❓ 531- سوال: کیا نیت طلاق کے ساتھ نکاح کرنا عورت کے ساتھ دھوکہ نہیں ہے؟

✅ جواب: نہیں۔

 

📚 مسائل امام ابن باز، ج 1 ص 185

 

2⃣ قاضی ابو بکر الباقلانی نے کہا ہے 

 

📜 قال القاضي أبو بكر الباقلاني ، قال القاضي : وأجمعوا على أن من نكح نكاحا مطلقا ونيته أن لا يمكث معها إلا مدة نواها فنكاحه صحيح حلال ، وليس نكاح متعة ، وإنما نكاح المتعة ما وقع بالشرط المذكور ، 

 

📃 قاضی ابو بکر الباقلانی نے کہا ہے۔ قاضی کہتے ہیں:'اس بات پر اجماع" ہے کہ جو بھی مطلق نکاح (نکاح دائمی) کرتا ہے لیکن نیت یہ ہوتی ہے کہ عورت کے ساتھ صرف کچھ مدت کے لیے ہی رہے گا، تو بلاشبہ ایسا نکاح صحیح اور حلال ہے اور یہ نکاح المتعہ (کی طرح حرام) نہیں ہے کیونکہ نکاح المتعہ میں پہلے سے ہی یہ شرط مذکور ہوتی ہے (کہ ایک مدت کے بعد خود بخود طلاق ہو جائے گی)۔

 

📚 کتاب المنہاج شرح مسلم، جلد 9 صفحہ 182 

 

3⃣ امام اہلسنت ابن قدامہ الحنبلی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں:

 

📜 ( 5489 ) فصل : وإن تزوجها بغير شرط ، إلا أن في نيته طلاقها بعد شهر ، أو إذا انقضت حاجته في هذا البلد ، فالنكاح صحيح ، في قول عامة أهل العلم ، إلا الأوزاعي قال : هو نكاح متعة . والصحيح أنه لا بأس به ، ولا تضر نيته ، وليس على الرجل أن ينوي حبس امرأته وحسبه إن وافقته ، وإلا طلقها .

 

📃 اگر وہ عورت سے (مدت) کی کوئی شرط کیے بغیر نکاح کرتا ہے لیکن دل میں نیت ہے کہ اُسے ایک ماہ کے بعد طلاق دے دے گا یا پھر اُس علاقے یا ملک میں اپنی ضرورت پوری ہونے کے بعد طلاق دے دے گا (اور پھر آگے روانہ ہو جائے گا) تو پھر اہل علم کے مطابق بلاشبہ ایسا نکاح بالکل صحیح ہے ، سوائے الاوزاعی کے جنہوں نے اسے عقد المتعہ ہی جانا ہے لیکن صحیح یہی رائے ہے(جو اہل علم کی ہے) کہ اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

 

📚 المغنی، جلد 7، صفحہ 573 

 

4⃣ سید سابق اپنی کتاب پر لکھتے ہیں: 

 

مرد کی نیت عارضی مدت کے بعد طلاق ہی کی ہو تو پھر بھی ایسا نکاح بالکل صحیح ہو گا صرف شرط یہ ہے کہ وہ اس مدت کا ذکر عقد کرتے وقت نہ کرے بلکہ اسے دل میں چھپا لے۔

 

پھر لکھتے ہیں علما کا عقیدہ لکھتے ہیں 

 

📜 وقال الشيخ محمد رشيد رضا رحمه الله: هذا وإن تشديد علماء السلف والخلف في منع “المتعة” يقتضي منع النكاح بنية الطلاق، وإن كان الفقهاء يقولون إن عقد النكاح يكون صحيحاً إذا نوى الزوج التوقيت ولم يشترطه في صيغة العقد. ولكن كتمانه إياه يعد خداعاً وغشاً

 

📃 شیخ رشید رضا نے اپنی تفسیر میں فرمایا: "یہ بات قابل غور ہے کہ سلف و خلف کے علماء نے متعہ کے منع میں جو سختی کی ہے، وہ نکاح کو نیت طلاق کے ساتھ کرنے کو بھی منع کرنے کا تقاضا کرتی ہے، اگرچہ فقہاء یہ کہتے ہیں کہ نکاح کا عقد اس صورت میں صحیح ہوتا ہے جب شوہر نے وقت مقرر کرنے کی نیت کی ہو، لیکن اس شرط کو عقد کے صیغہ میں شامل نہ کیا ہو۔ 

 

📚 فقة السنة جلد 2 ص 30،31

 

5⃣ فتاوی عالمگیری جو اہلسنت کی فقہ کی مستند ترین کتب میں سے ہے اور ہر مدارس میں پڑھائی جاتی ہے۔

 

📜 اور اگر نکاح مطلقا بلا قید مدت کیا لیکن اپنے دل میں کچھ نیت کر لی کہ اتنی مدت تک اس کو اپنے ساتھ رکھونگا تو نکاح صحیح ہو گا۔ یہ تبیین میں ہے۔ اور اگر اس سے نکاح کیا برینکہ بعد ایک ماہ کے اُسکو طلاق دے دونگا تو یہ جائز ہے۔

 

📚 فتاوی عالمگیری جلد دوم، صفحہ 147

 

🗃 بدر علی 

 

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

 

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13